شراب کیسے حرام ہوا ؟

شرابی عالم سے: ”جناب! مجھے بتائیں کہ اگر میں کھجوریں کھاؤں تو آپ کو کوئی اعتراض ہے…؟” عالم: ”بالکل کوئی اعتراض نہیں”… شرابی: ” اگر اس کے ساتھ کچھ جڑی بوٹیاں کھا لوں؟ عالم: ” کوئی رکاوٹ نہیں”…. شرابی: ”اور اگر میں ان میں پانی شامل کر لوں؟ عالم: ”بڑے شوق سے پیو….” شرابی: ”جب یہ ساری چیزیں جائز اور حلال ہیںتو پھر آپ شراب کو کیوں حرام کہتے ہیں…. حالانکہ اس میں یہی چیزیں تو ہیں جن کے کھانے اور پینے کی اجازت آپ دے رہے ہیں. یعنی کھجوریں, پانی اور جڑی بوٹیاں….!” عالمِ دین شرابی سے: ”اگر تمہارے اوپر پانی پھینکا جائے تو اس پر تمہیں کوئی اعتراض ہو گا…؟”شرابی: ”ہرگز نہیں, پانی سے کیا فرق پڑتا ہے…!” عالم: ”اچھا, اگر اس پانی میں مٹی گھول دی جائے تو تم اس سے مر جاؤ

گے….؟” شرابی: ”جناب..! مٹی سے میں نے کسی کو مرتے ہوئے نہیں دیکھا…” عالم: ”اگر میں مٹی اور پانی لوں اور ان کو گوندھ کر ایک اینٹ بنا لوں اور اسے خشک کر کے تمہیں دے ماروں تو کیا ایسا کرنے پر تمہیں کوئی اعتراض ہے….؟” شرابی: ”جناب…! اس سے تو آپ مجھے قتل کر دیں گے….” عالم نے کہا: ” شراب کا بھی یہی حال ہے…” اللہ پاک نے ہم کو جس بات سے بھی روکا ہے اس میں کوئی نہ کوئی مصلحت ہے…. ہم کو اپنی طرف سے تاویلیں نہیں گھڑنی چاہیئں بلکہ اللہ کے احکامات کی پیروی کرنی چاہیے…

What's Your Reaction?

Cry Cry
0
Cry
Cute Cute
0
Cute
Damn Damn
0
Damn
Dislike Dislike
0
Dislike
Like Like
0
Like
Lol Lol
0
Lol
Love Love
0
Love
Win Win
0
Win
WTF WTF
0
WTF

Comments 0

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراب کیسے حرام ہوا ؟

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format