ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت کا اصل پاس منظر


ہر انسان سمجھتا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو جانتا ہے.جو کہ شاہی خاندان سے تعلق رکھتا ہے یا ریالٹی ٹی وی سٹار ہے یا پولیٹیشن ہے.آج آپ کو اصل کہانی سناتے ہیں کہ آخر ڈونلڈ ٹرمپ…..ٹرمپ کیسے بنا؟اس کے پیچھے موجود کامیابیاں اور ناکامیاں .
کہانی ایک صدی پہلے سے شروع ہوتی ہے.ڈونلڈ کا دادا فریڈرک ٹرمپ پہلا ٹرمپ تھا جس نے ایک ہوٹل خریدا .اس کے بعد اس نے ایک ایسا ہوٹل خریدا جو گولڈ مائنرز کو سرو کرتے تھے.اپنے مرنے کے بعد اس نےورثاکے لیے پانچ لاکھ ڈالرزچھوڑے.
اس کے بڑے بیٹے نے اس کے نقش قدم پر چلاتے ہوۓ اپنی ماں کے ساتھ مل کر بزنس کو آگے بڑھایا . وہ نیو یارک کا کامیاب ترین تاجر بن گیا.اس نے ١٩٢٠ میں قوینس میں ایک گھرانے کے رہنے کے لیے مکانات بنائے.١٩٣٠ میں اس نے سپر مارکیٹ کا کانسپٹ پیش کیا.جنگ آزادی دوم میں اس نے بحریہ کے بیرکس بھی بنائے.١٩٤٩ میں اس نے اصل دولت کمائی جب اس نے حکومت سے سود لے کر شور ہیون اپارٹمنٹس بنائے.فیڈرل ہاؤسنگ ایڈمنسٹریشن نے اس کو 10.٣ ملین ڈالر ز دیے .فریڈ ٹرمپ ایک امیر کبیر انسان تھا جس کے پاس تقریبا ٣٠٠ ملین ڈالر ز تھے.

١٩٩٩ میں اس کے مرنے کے بعد ڈونلڈ کے کہنے کے مطابق اس کا باپ نیویارک کا سب سے بڑا لینڈ لارڈ تھا.
ڈونلڈ ٹرمپ نے شروع سے ہی اپنے کیریئر میں اپنے باپ کی جگہ سنبھال لی تھی.ٹرمپ کا ذہن کسی اور نقطے پر سوچتا تھا اس کا خیال تھا کہ ٹرمپ برانڈ کے ساتھ پوری دنیا میں آسائش کا لفظ جڑنا چاہیے .اپنے باپ کے کنکشنز اور دولت استعمال کرتے ہوۓ ڈونلڈ نے ١٩٧٠ کے درمیان میں ایک اسٹیٹ قائم کر لی.اس نے 1 ملین ڈالر سے شروعات کی.

ٹرمپ کی پہلی کوشش ہی اس کی سب سے بڑی کامیابی تھی.اس نے ہائی یت کے ساتھ پارٹنر شپ کر لی.انہوں نے گرینڈ سینٹرل سٹیشن میں کوممو دور ہوٹل قائم کیا.اس نے بنک وغیرہ سے بات چیت کی وہ اپنے ہوٹل کو بہت اچھا بنانا چاہتا تھا. اور اس سب سے اس نے ہوٹل کو بہترین اور پر آسائش بنا دیا. ١٩٩٦ میں ٹرمپ نے اپنے شیئرز ١٤٢ ملین ڈالر میں بیچ دیے. اس کی ایک اور کامیابی ٤٠ وال سٹریٹ ہے.دنیا کی سب سے لمبی عمارت.اس نے اس کو ایک ملین ڈالر میں خریدا تھا.آج یہ پرائم رئیل اسٹیٹ کے طور پر پہچانی جاتی ہے.اس کی قیمت ٥٠٠ ملین ڈالر ز تک ہے.

اپپرینٹس کا ہوسٹ اور ایگزیکٹو پروڈیوسر بھی ڈونلڈ ٹرمپ ہے.وہ ایک قسط کے 1 ملین ڈالر لیتا ہے اور اس کی ٹوٹل قسطیں ١٨٥ ہیں.
مگر تمام بزنس مین کی طرح ٹرمپ کی زندگی میں بھی ناکامیاں آئی. اس کی سب سے بڑی ناکامی اٹلانٹک سٹی کے کیسینوز میں تھی.تاج محل کسینو میں اس کو سب سے زیادہ نقصان ہوا.اس کو ٣ بلین ڈالر کا خسارہ ہوا.اس کو اپنا کافی کچھ بیچنا پڑا. اس نے اپنی ایئر لائن بیچی.اپنا میگا یاٹ بیچا.ٹرمپ کا میگزین بھی ناکام گیا اس کی یونیورسٹی بھی بری طرح ناکام رہی.
ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کی اصل وجہ اس کی ناکامیاں ہیں جنہوں نے اس کو کامیاب کروایا.

What's Your Reaction?

Cry Cry
0
Cry
Cute Cute
0
Cute
Damn Damn
0
Damn
Dislike Dislike
0
Dislike
Like Like
0
Like
Lol Lol
0
Lol
Love Love
0
Love
Win Win
0
Win
WTF WTF
0
WTF

Comments 0

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت کا اصل پاس منظر

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format