انڈیا بمقابلہ پاکستان


انڈیا اور پاکستان نہ صرف دو مختلف قومیں ہیں بلکہ ان کی شناخت بھی ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہے.
*پاکستان کی آبادی تقریبا ١٩٨،٣٠٤،٢٢١ ہے. انڈیا کی آبادی ١،٣٤٤،٢٣٨،١٤٨ ہے.انڈیا پوری دنیا میں دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے.

*انڈیا کا رقبہ ٣.٢٨٧ ملین کلومیٹر اسکوائر ہے، پاکستان کا رقبہ ٧٩٦،٠٩٥ کلومیٹر اسکوائر ہے.

*انڈیا میں شرح زندگی ٦٨.٥ سال ہے. مردوں کی اوسط عمر ٦٧.٣ سال جبکہ عورتوں کی عمر ٦٩.٨ سال ہے.

پاکستان میں شرح زندگی ٦٧.٧ سال ہے . مردوں کی ٦٥.٨ سال جبکہ عورتوں کی ٦٩.٨ سال ہے.
*انڈیا میں کوئی قومی زبان نہیں ہے، انڈیا کی حکومت نے ہندی اور انگلش کو آفیشل لینگویج قرار دیا ہے.

پاکستان کی قومی زبان اردو ہے ، جبکہ آفیشل لینگویج اردو اور انگلش کو قرار دیا گیا ہے.
*جہاں تک کرنسی کا تعلق ہے پاکستان میں پاکستانی رپیز چلتا ہے اور انڈیا میں انڈین رپیز.

*انڈیا کا جی ڈی پی ڈالر ٩.٤٨٩ ٹریلین یو ایس ڈی ہے.جبکہ پاکستان کا جی ڈی پی ڈالر ١.٦٠ ٹریلین یو ایس ڈی ہے.
*پاکستان کی ملٹری کا نمبر تیرویں نمبر پر آتا ہے دنیا بھر میں جبکہ انڈیا کی ملٹری دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے.

What's Your Reaction?

Cry Cry
0
Cry
Cute Cute
0
Cute
Damn Damn
0
Damn
Dislike Dislike
0
Dislike
Like Like
0
Like
Lol Lol
1
Lol
Love Love
0
Love
Win Win
0
Win
WTF WTF
0
WTF

Comments 0

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انڈیا بمقابلہ پاکستان

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format