مشکلات میں گرِ ا انسان


مشکلات میں گرِ ا انسان
ایک آدمی روزانہ اپنے خاندان کو دیکھ کر اور اپنے خاندان کے اخراجات کو دیکھ کر پریشان رہتا ، کے کیا کروں؟ اتنی پریشانیاں ہیں کبھی بیماری آ جاتی ہے تو کبھی قرض کبھی بچوں کے اخراجات کی پریشانی تو کبھی گھر کا خرچ ان سب چیزوں سے پریشان وہ روزانہ اس بات کو سوچتا کے کیسے پورا کروں

یہ سب،اْسی علاقے کا بادشاہ روزانہ کئی دفعہ اعلان کرتا کے اگر کسی کو کوئی پریشانی کوئی بیماری کوئی دھن دولت رزق کی ضرورت ہے تو وہ آجائے ،میں مفت میں دولت بھی دیتا ہوں بیماری کی دوا بھی دیتا ہوں پریشانیوں کا حل بھی دیتا ہوں۔بادشاہ دن میں کئی دفعہ اعلان کرتا اور وہ آدمی روزانہ اعلان سنتا بھی تھا لیکن پھر بھی نہ جاتا۔
اور اگر کبھی چلا بھی جاتا تو جو برتن لے کر جاتا مانگنے کے لیے وہ برتن ہی اْلٹا رکھتا جلدی میں جاتا کے کہیں پیچھے میرا وہ کام نہ رہ جائے یہ کام نہ رہ جائے اور اسی جلدی میں وہ ان سب چیزوں سے محروم رہ جاتا. جانتے ہیں و? آدمی کون تھا

۔وہ آدمی میں ہوں،وہ آدمی آپ ہیں ،وہ آدمی ہم سب ہیں،وہ رزق دینے والا سب بیماریوں کی دوا دینے والا سب پریشانیوں کو حل کرنے والا میرا رحمان اللہ روزانہ نہ جانے کتنی دفعہ اپنے بندے کو بلاتا ہے کے میں سب کچھ دیتا ہوں اور ہم لوگ روزانہ اس کی بات سن کر نہ جانے کون سے اتنے ضروری کاموں میں مگن رہتے ہیں کے اتنی پریشانیوں کا سامنا کرتے ہیں

لیکن کبھی ان کا حل بتانے والے کے پاس نہیں جاتے اور اگر کبھی غلطی سے چلے بھی گئے تو جلدی میں ھی لگے رہے ،نہ تو ہمیں مانگنے کا طریقہ پتہ ہے اور نہ ہم نے کبھی اپنا برتن سیدھا کیا کے اس میں کچھ آ جائے۔
کاش ہمیں مانگنے کا طریقہ آ جائے اور وہ عطا کر دے۔

What's Your Reaction?

Cry Cry
0
Cry
Cute Cute
0
Cute
Damn Damn
0
Damn
Dislike Dislike
0
Dislike
Like Like
0
Like
Lol Lol
0
Lol
Love Love
0
Love
Win Win
0
Win
WTF WTF
0
WTF

Comments 0

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشکلات میں گرِ ا انسان

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format