ہوشیار خبردار:سیلفیاں بنانا کوئی شوق نہیں ایک خطرناک بیماری کا دعوت نامہ ہے ، اس سے کونسی بیماری لاحق ہو سکتی ہی ؟ طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی


ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت زیادہ سیلفی بنانے والے افراد Selfitis نامی دماغی بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔یہ اصطلاح سب سے پہلے 2014 میں ایک مزاحیہ مضمون میں استعمال کی گئی تھی، جس میں امریکن سائیکاٹرک ایسوسی ایشن کو تجویز دی گئی تھی کہ Selfitis کو ایک بیماری کا درجہ دیا جائے ۔

ماہرین نے اب اپنی تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ یہ بیماری واقعی موجود ہے۔ماہرین نے اس تحقیق کے لیے 400 بھارتی صارفین کا معائنہ کیا۔ بھارت میں دنیا میں سب سےزیادہ فیس بک صارفین ہیں۔ ماہرین نے ایک Selfitis Behaviour Scale بھی بنایا، جس میں اُن عوامل کا اندراج کیا جو اس بیماری کو بڑھاتے ہیں۔اس عوامل میں خوداعتمادی، توجہ حاصل کرنا اور معاشرتی مقابلہ شامل ہیں۔

یہ تحقیق انٹرنیشنل جرنل آف مینٹل ہیلتھ اینڈ ایڈکشن میں شائع ہوئیں۔ اس تحقیق میں بتایا گیا کہ Selfitis کا تصور ایک افواہ کے طور پر سامنے آیا تھا لیکن یہ حقیقت میں وجود رکھتا ہے۔ٹیکنالوجی کے حوالے سے Selfitis پہلی بیماری نہیں ہے۔ اس سے پہلے Nomophobia نام کی بیماری بھی سامنے آ چکی ہے۔ اس میں موبائل فون ہاتھ میں نہ ہو تو خوف محسوس ہوتا ہے۔

جبکہ دوسری جانب سیلفی کے کیا فائدے ہیں یہ تو ان شائقین سے پوچھئے! ہو سکتا ہے وہ یادگار، حیران کن اور دلچسپ منظر کے حوالے سے سیلفی کو مفید قرار دیں لیکن مختلف صورتوں میں اس کے نقصانات کی فہرست فوائد سے کہیں طویل ہے۔مثلاً سیلفی کا شوق پورا کرنے کے لئے وقت جیسی قیمتی شے ضائع کرنا پڑتی ہے۔مال خرچ ہوتا ہے۔انسانی صحت کو نقصان پہنچتا ہے۔خطرناک اور حیران کن سیلفیز کا شوق جان بھی لے سکتا ہے۔” نو سیلفی زون ” میں سیلفی بنانے پر قانون کی خلاف ورزی پر سزا ہو سکتی ہے۔

What's Your Reaction?

Cry Cry
0
Cry
Cute Cute
0
Cute
Damn Damn
0
Damn
Dislike Dislike
0
Dislike
Like Like
0
Like
Lol Lol
0
Lol
Love Love
0
Love
Win Win
0
Win
WTF WTF
0
WTF

Comments 0

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہوشیار خبردار:سیلفیاں بنانا کوئی شوق نہیں ایک خطرناک بیماری کا دعوت نامہ ہے ، اس سے کونسی بیماری لاحق ہو سکتی ہی ؟ طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format