کروڑوں دلوں کی دھڑکن بالی ووڈ کی انتہائ معروف اداکارہ انتقال کر گئیں ۔۔ پاکستانی اور بھارتی افسردہ


ممبئی :بولی وڈ فلم عشق زادے میں پرینتی چوپڑا کی ماں کا کردار نبھانے والی اداکارہ چارو روہتجی علی الصبح انتقال کرگئیں۔ ٹی وی رپورٹس کے مطابق اداکارہ کو دل کی تکلیف ہوئی تھی جس سے وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

وہ پرینیتی چوپڑا کے ساتھ فلم عشق زادے میں ان کی ماں کا کردار بھی نبھا چکی ہیں۔ پرینیتی چوپڑا نے بھی اپنے ٹوئیٹ میں اس حوالے سے غم کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ ان کا فلم میں روہتجی کے ساتھ کام انتہائی شاندار تھا اور دعا دی کہ روہتجی کے اہلخانہ کو یہ ہمت ملے کو وہ اس غم کو برداشت کرسکیں۔

چارو روہتجی پارک ایونیو ، سیکنڈ میریج ڈاٹ کام ، نائنٹین ٹوئنٹی لندن میں بھی کام کرچکی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ متعدد ٹی وی ڈراموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ جس میں لیڈیز اسپیشل ، اس پیار کو کیا نام دوں، پرتگیا اور اترن شامل ہیں۔

What's Your Reaction?

Cry Cry
0
Cry
Cute Cute
0
Cute
Damn Damn
0
Damn
Dislike Dislike
0
Dislike
Like Like
0
Like
Lol Lol
1
Lol
Love Love
0
Love
Win Win
0
Win
WTF WTF
0
WTF

Comments 0

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروڑوں دلوں کی دھڑکن بالی ووڈ کی انتہائ معروف اداکارہ انتقال کر گئیں ۔۔ پاکستانی اور بھارتی افسردہ

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format