وٹس ایپ کو محفوظ سمجھنے والے ہو جائیں خبردار، اب آپ کی گروپ چیٹ اجنبی شخص بھی پڑھ سکتا ہے، بڑی خامی سامنے آگئی


وٹس ایپ کو محفوظ میسنجر قرار دینے والے بھونچکا رہ گئے، اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا دعویٰ کرنےوالی ایپلی کیشن وٹس ایپ میں بڑی خامی کا انکشاف، سرور پر کنٹرول رکھنے والے کوئی بھی شخص پیغامات پڑھ سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روہر یونیورسٹی جرمنی کی تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں مقبول ترین میسنجر وٹس اپ میں بڑی خامی سامنے آگئی ہے اور اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا دعویٰ کرنے والی ایپلی کیشن وٹس ایپ کیسکیورٹی پر سوالیہ نشان اٹھ گئے ہیں۔ تحقیق کے مطابق وٹس ایپ کے سرور پر کنٹرول رکھنے

والا کوئی بھی شخص کسی اجنبی کو گروپ میں شامل کر کے گروپ کے سارے پیغامات پڑھ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے وٹس ایپ کمپنی کا دعویٰ تھا کہ صارفین کے پیغامات صرف وہی لوگ پڑھ سکتے ہیں ، جنہیں وہ بھیجا گیامگر روہر یونیورسٹی جرمنی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کمپنی کے افراد یا سرور کو ہیک کرنے والے گروپ چیٹ کو پڑھ سکتے ہیں۔

What's Your Reaction?

Cry Cry
0
Cry
Cute Cute
0
Cute
Damn Damn
0
Damn
Dislike Dislike
0
Dislike
Like Like
1
Like
Lol Lol
0
Lol
Love Love
0
Love
Win Win
0
Win
WTF WTF
0
WTF

Comments 0

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وٹس ایپ کو محفوظ سمجھنے والے ہو جائیں خبردار، اب آپ کی گروپ چیٹ اجنبی شخص بھی پڑھ سکتا ہے، بڑی خامی سامنے آگئی

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format