میری موت کے بعد آپ دونوں صرف 20 منٹ۔۔۔‘ 9 سالہ بچہ کینسر سے جنگ ہارگیا، جاتے جاتے اپنے ماں باپ کو کیا بات کہہ گیا؟ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا


برطانیہ میں ایک 9سالہ بچہ کینسر کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلا گیا لیکن جاتے جاتے اپنے ماں باپ کو ایسی بات کہہ گیا جس نے پوری دنیا کو رُلا کر رکھ دیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر برسٹل کا بےلے کوپر نامی یہ بچہ 15ماہ قبل Non-Hodgkin lymphomaنامی کینسر کا شکار ہوا۔

علاج کے باوجود مرض بڑھتا گیا اور گزشتہ روز بیلے چل بسا۔ اپنی موت سے چند گھنٹے قبل اس نے اپنے ماں باپ کو کہا کہ ”میری موت کے بعد آپ لوگ صرف 20منٹ تک رو سکتے ہو۔ اس سے زیادہ مت رونا۔“

بیلے کی 28سالہ ماں ریچل حاملہ تھی اور اسے کے ہاں بیٹی کی پیدائش متوقع تھی۔ بیلے کا مرض شدید تھا لیکن اس کا کہنا تھا کہ میں اپنی بہن سے ملے بغیر نہیں جاﺅں گا۔ اس کی موت سے دو روز قبل ریچل نے بچی کو جنم دیا اور اگلے روز بیلے اپنی بہن کو گود میں اٹھا کر اس کے ساتھ کھیلتا رہا اور پھر چند گھنٹے بعد دم توڑ دیا۔

اس کی والدہ ریچل کا کہنا تھا کہ ”بیلے کا مرض بہت شدید تھا، ڈاکٹروں نے کہہ دیا تھا کہ وہ ہماری بیٹی کی پیدائش تک زندہ نہیں رہے گا لیکن وہ اپنی بہن سے ملنے کے لیے بہت پرعزم تھا۔ جب اس کی بہن کو اس کے سامنے لایا گیا تو اس نے اسے گود میں اٹھا لیا، سینے سے لگایا، ماتھا چوما اور ہر وہ کام کیا جو بڑا بھائی کرتا ہے۔ہماری بیٹی کا نام ’مِلی‘ بھی اسی نے رکھا۔ مِلی سے ملنے کے چند گھنٹے بعد ہی اس کی سانسیں اکھڑنے لگیں اور وہ موت کی آغوش میں چلا گیا۔“

What's Your Reaction?

Cry Cry
1
Cry
Cute Cute
0
Cute
Damn Damn
0
Damn
Dislike Dislike
0
Dislike
Like Like
0
Like
Lol Lol
0
Lol
Love Love
0
Love
Win Win
0
Win
WTF WTF
0
WTF

Comments 0

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میری موت کے بعد آپ دونوں صرف 20 منٹ۔۔۔‘ 9 سالہ بچہ کینسر سے جنگ ہارگیا، جاتے جاتے اپنے ماں باپ کو کیا بات کہہ گیا؟ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format