سو زوکی کمپنی نے اپنے صا رفین کو اب تک کی بڑی خو شخبری سنا دی


لاہور(ویب ڈیسک) سوزوکی سوئفٹ 2018 اگلے ماہ میں باقاعدہ طور پر متعارف کرائی جا رہی ہے جس کی بکنگ شروع بھی ہوچکی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ کا تھرڈ جنریشن ماڈل 1.2 لیٹر پٹرول 84 ہارس پاور انجن کے ساتھ ہو گا۔مختلف رپورٹس کے مطابق یہ گاڑی پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہلکی ہوگی، جبکہ اس میں ایندھن کی اوسط پہلے کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہونے کا امکان بھی ہے۔

سوزوکی کی جانب سے یہ گاڑی آئندہ ماہ انڈین ایکسپو میں متعارف کرائی جائے گی اور اس کی قیمت کا باضابطہ اعلان ہوگا۔تاہم امکان ہے کہ اس کی قیمت 5 سے 8 لاکھ بھارتی روپے (ساڑھے 8 لاکھ سے 14 لاکھ پاکستانی روپے تک) ہوسکتی ہے۔بھارت کے بعد یہ ماڈل ممکنہ طور پر پاکستان بھی رواں سال کسی وقت متعارف کرایا جائے گا، تاہم یہاں اس کی قیمت کیا ہوگی، اس بارے میں ابھی کچھ کہنا ممکن نہیں۔


Like it? Share with your friends!

-1
171 shares, -1 points

What's Your Reaction?

Cry Cry
0
Cry
Cute Cute
0
Cute
Damn Damn
0
Damn
Dislike Dislike
0
Dislike
Like Like
0
Like
Lol Lol
0
Lol
Love Love
0
Love
Win Win
0
Win
WTF WTF
0
WTF

Comments 0

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سو زوکی کمپنی نے اپنے صا رفین کو اب تک کی بڑی خو شخبری سنا دی

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format