راتوں رات امیر ہونے کا وظیفہ


کیا راتوں رات امیر بننا ممکن ہے؟ کیا چند دنوں میں بہت زیادہ دولت کمائی جاسکتی ہے؟ ایسے ہی سوالات کاجوب جاننے کے لیے آپ اس مضمون کی جانب متوجہ ہوئے ہونگے، لیکن اس کا جواب تو کوئی ایسا فرد دےسکتا ہے جو خود امیر ہو ، وہی بتاسکتا ہے کہ اسے امیر ہونے میں کتنا عرصہ لگا، جبکہ ایسا فرد جو خودامیر ہونے کی کوششیں کررہا ہے اس سے دولتمند ہونے کا کوئی مشورہ لینا فضول ہے۔

دنیا کے کسی بھی ایسے امیر ترین فرد سے یہ سوال پوچھئے جسے دولت ورثے میں نہ ملی ہو بلکہ اپنے بلبوتے پر اپنی محنت سے دولت حاصل کی ہو ایسے فرد کا لازمی جواب ہوگا کہ اس نے دولت بتدریج محنتکرکے حاصل کی ہے نہ صرف محنت کرکے بلکہ ٹھیک وقت پر درست فیصلہ کرکے وہ دولتمندوں کی صفمیں شامل ہوا ہے۔

کوئی بھی فرد اس دنیا میں ایسا نہیں ہوگا جو سو کر اٹھا ہو اور ارب پتی یا کروڑ پتی بن گیا ہو، تاوقتیکہ اسنے کسی امیر ترین عورت سے شادی کرلی ہو لیکن یہ فلموں میں تو ہوتا ہے لیکن حقیقت میں اگر ہوتا بھی ہےتو اس فرد کو وہ سچی خوشی نہیں مل سکتی جو خود محنت کرکے امیر بننے سے حاصل ہوتی ہے،

اسیطرح بڑے بڑے انعامی بانڈز بھی نصیب والوں کے کھلتے ہیں اور ان کی مالیت بھی اتنی زیادہ نہیں ہوتی ہےآپ ساری عمر کروڑ پتی ہی رہیں بلکہ وہ دولت بھی آپ کو محنت سے استعمال کرکے اس سے مزید دولتکمانا ہوتی ہے وگر نہ آپ دوبارہ تنگدستی کی جانب بڑھنے لگتے ہیں کیونکہ انعامی رقم کا درست استعمال نہکیا جائے تو وہ بھی گھٹنے لگتی ہے۔

تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ زیادہ تر افراد نے دولت مند بننے کے لیے نہ صرف محنت کی ہے بلکہ مستقل مزاجیکے ساتھ سخت محنت کی ہے اور اپنی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کا بہادری کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اورصحیح وقت پر درست فیصلہ کرتے ہوئے خود کو غربت کے دائرے سے نکال کر آسودگی کے باغ میں لائےہیں

سانپ جیسی خوفناک چیز کا تصور کر کے ہی اکثر لوگ کانپ اٹھتے ہیں لیکن اس آسٹریلوی خاتون کے خوف کا اندازہ کیجئے جس کی رات گئے آنکھ کھلی تو اپنے ساتھ بستر پر ایک بھاری بھرکم ناگ کو بھی آرام کرتے ہوئے پایا۔

ویب سائٹ ورلڈ وائڈ وئیرڈ نیوز کے مطابق رونگٹے کھڑے کر دینے والا یہ واقعہ سن شائن کوسٹ کے علاقے میں رہائش پزیر ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا۔ سانپ پکڑنے کے ماہر سٹوارٹ مکینزی کا کہنا ہے کہ انہیں رات کے تین بجے ایک خاتون کا پیغام موصول ہوا کہ اس کے بستر پر ایک بڑا سانپ بیٹھا ہے اور وہ اسے پکڑنے کے لئے فوراً پہنچیں۔

سٹوارٹ نے بتایا کہ وہ جب خاتون کے کمرے میں پہنچے تو دیکھا کہ یہ ایک بڑا ناگ تھا جو بستر پر کنڈلی مارے بیٹھا تھا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ اسے بستر پر آہٹ کا احساس ہوا تھا اور لگا کہ وہاں کوئی اور بھی موجود تھا لیکن بتی جلائی تو پتا چلا کہ یہ ایک خوفناک سانپ تھا۔ اس کا کہناتھا کہ یہ سانپ اس کے گھر میں ہی رہ رہا تھا لیکن اسے یہ امید نہیں تھی کہ وہ اس کے بستر پر ہی چلا آئے گا۔

سٹوارٹ نے اس سانپ کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور ساتھ ہی لوگوں کو خبردار کیا کہ اگروہ اپنے کمرے کی کھڑکی کھلی رکھتے ہیں تو اس بات کا ضرور اہتمام کریں کہ اس میں جالی لگی ہو، ورنہ سانپ یا اس جیسی کوئی بھی اور چیز کمرے میں داخل ہونے کا خطرہ موجود رہے گا۔

اس شخص کا کہنا تھا کہ خواب کے دوران اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی کسی اجنبی مرد کے ساتھ رنگ رلیاں منارہی تھی، جس پر وہ غصے سے کانپتا ہوا اٹھ بیٹھا۔ زندگی میں دو شادیاں کرنا دنیا کہ سب سے برا مثلا ہے پہلے تو یہ کام دنیا کہ مشکل ترین کام ہے لیکن اگر کوئی بہادر انسان یہ کام سر انجام دے دے تو پھر اسکا جو حال ہوتا ہے وہ آپ یہ ویڈیو دیکھ سکیں ملزم کا کہنا تھا کہ اسے یقین تھا کہ خواب میں نظر آنے والے مناظر بے وجہ نہیں تھے۔ یہ سوچ کر وہ خود پر قابو نہ رکھ پایا اور اپنی بیوی کو قتل کرنے کے لئے اس پر حملہ آور ہوگیا۔ اس نے بیوی کا گلا دبانا شروع کردیا،

ایکنی اور پمپلزکے مسائل زیادہ تر نوجوان افرادمیں جنم لیتے ہیں ،خاص کر جب ان کی عمر 12 سال سے 24 سال تک ہوتی ہے۔چہرے کی جلد پر ایکنی کی وجہ سے وائٹ ہیڈز، بلیک ہیڈز،پمپلز وغیر ہ بن جاتے ہیں،اس کے علاوہ جسم کے مختلف حصوں

جیسےکہچہرے،سینے، کندھے اور کمر پرریشیز پڑجاتے ہیں جس سے جلد کی رنگت سرخی مائل ہو جاتی ہے اور اگر ان کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ انسان میں چہرے کی خرابی کی ساتھ ساتھ خوداعتمادی کی کمی اور ذہنی تناؤ کا باعث بنتے ہیں۔چہرے پر ایکنی کی سب سے بڑی وجہ جلد میں موجود ٹاکسن کا اخراج نہ ہوپانا ہے۔

ٹاکسن کی ضرورت سے زیادہ مقدار جلد کے مساموں میں پھنس جاتی ہے اوران کو بند کر دیتی ہے جس سے چہرے کے سیلز کوآکسیجن فراہم نہیں ہو پاتی اور وہ ٹھیک سے سانس نہیں لے پاتے اور ایکنی کی شکایات سامنے آتی ہیں۔اس کے علاوہ وائٹ اور بلیک ہیڈزبننے کی سب سے اہم وجہ معدے کا ٹھیک سے کام نہ کرنا بھی ہے،بے وقت اور ضرورت سے زیادہ کھانے سے بھی ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے اور معدہ کی بیماریاں سامنے آتی ہیں جوایکنی کی وجہ بنتی ہے۔

اس کے علاوہ خوراک میں آئل ،فیٹس،سٹارچ اور چینی کا زیادہ استعما ل بھی ایکنی کی شکایات کو جنم دیتا ہے،لیکن گبھرانے والی کوئی بات نہیں ہے وائٹ اور بلیک ہیڈز کوبڑی آسانی کے ساتھ ختم کیا جا سکتا ہے۔گھر پر بڑی آسانی سے تیار ہونے والے ایک زبردست نسخہ کے ذریعے آپ خون میں موجود گندگی کو صا ف کر سکتے ہیں اور چہرے سے کیل مہاسے اور داغ دھبے ہمیشہ کے لئے ختم کر سکتے ہیں۔نسخہ کچھ یوں ہے۔

What's Your Reaction?

Cry Cry
0
Cry
Cute Cute
0
Cute
Damn Damn
0
Damn
Dislike Dislike
0
Dislike
Like Like
0
Like
Lol Lol
0
Lol
Love Love
0
Love
Win Win
0
Win
WTF WTF
0
WTF

Comments 0

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راتوں رات امیر ہونے کا وظیفہ

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format