خاتون کا قاتل کون ؟


یہ جو تصویر آپ کو نظر آ رہی ہے اس میں ایکعورت کو باتھ روم میں قتل کر دیا گیا تاہم اسکے ساتھ ہی ڈائننگ لائج ہے جس میں بعض افراد موجود ہیں جس میں کھانے کی ٹیبل لگی ہوئی ہیں

اور مختلف افراد بیٹھے ہوئے کھانا کھارہے ہیں۔ انہیں میں سے ایک قاتل ہے جس نے اس باتھ روم میں خاتون کو قتل کیاہے ، تو کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ اس باتھ روم میں کس نے خاتون کو قتل کیا ہے اور اس حوالے سے واضح اشارہ بھی تصویر میں موجود ہے۔ اگر آپ نہیں پہچان پارہے تو یا اس کا جواب آپکو نہیں آرہا تو وہ یہ ہے کہ یہ باتھ روم لیڈیز باتھ روم ہے جس میں صرف خواتین ہی کو داخل ہونے کی اجازت ہے ، لہذا اس خاتون کا قتل محض کوئی عورت ہی کرسکتی ہے۔ ادھر ڈائننگ لانج میں بھی ایک خاتون ہی بیٹھی ہوئی ہے جو کہ اس باتھ روم سے منسلک ہے، لہذا اس خاتون کا قتل ڈائننگ لانج میں بیٹھی خاتون نے کیا ہے۔نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے


Like it? Share with your friends!

1
353 shares, 1 point

What's Your Reaction?

Cry Cry
0
Cry
Cute Cute
0
Cute
Damn Damn
0
Damn
Dislike Dislike
0
Dislike
Like Like
0
Like
Lol Lol
0
Lol
Love Love
0
Love
Win Win
0
Win
WTF WTF
0
WTF

Comments 0

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاتون کا قاتل کون ؟

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format